smart phone article
اسمارٹ فون کا استعمال طلبہ کی صحت پر نقصنات
آج بچوں کے ہاتھ میں اسمارٹ فون بہت عام ہو گیا ہے،ایسے والدین
بھی جو اپنے بچوں کو اسمارٹ فون سے دور رکھتے تھے ،و ہ تعلیم آنلائن ہونےکی وجہ سے
بچوں کو اسمارٹ فون دینے پر مجبور ہو چکے ہیں،اس سے بچے کی جسمانی اور ذہنی صحت و شخصیت
کو نقصان پہنچاتا ہے،کئی جگہ آتا ہے کہ بچوں کو اسمارٹ فون انکی تعلیمی ضرویات کی تکمیل
کے لئے دیا گیا ہے،لیکن وہ اس کا استعمال تعلیمی
ضروریات سے کئی زیادہ غیر تعلیم مقاصد اور تفریح کے لئے کر رہیں ہیں ،جسکا منفی اثر
ان کی تعلیم پر ہو رہا ہے،آج جب طلبہ کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون آزادانہ طور پر دےدیا
جاتا ہیں ،تو بیشتر طلبہ اس کا استعمال تعلیمی مقصد سے کم اور غیر تعلیمی مقصد میں
زيادہ کر رہیں ہیں ،وہ اس کا استعمال تصویر
لینے کے ،ویڈیو بنانے کے لئے ،ٹک ٹاک دیکھنے کے لئے، انسٹاگرام چلانے کے لئے ،اور کبھی اسمارٹ فون کا غلط استعمال بھی کر
تے ہیں،اور اس تحقیق کے حساب سے تقریباً دس فصدبچے ایسے ہیں ،جو ٹکنالوجی کا بھر پور استعمال کرتے ہیں،کچھ طلبہ اسمارٹ فون کےایسے دیوانے ہو چکے ہیں کہ اپنا کھانا پینا بھی بھول گئے ہیں، بچے اسمارٹ فون کے
اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ اگر اور ان کو اسمارٹ فون نہ دیا جائے تو وہ طیش مین آجاتے
ہیں،اب تو اسمارٹ فون کے ضد سے اسکول جانے والے طلبہ بھی نہیں جا رہیں ہیں،کچھ والیدین
تو ایسے ہیں کہ بچہ کو بہلانے کے لئے ان کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون دے دیا کرتے ہیں،اور
والدین نے بچے کو چپ کرانے کا ذریعہ اسمارٹ فون بنا لیا ہیں،طویل مدّت تک ٹکنالوجی
کا استعمال ہمارے بچے کو فائدۃ کے جگہ نقصان
داہ ہو گیا ہیں ،یہ بات صحیح ہیں کہ اس کی غلط استعمال سے طلبہ کی جسمانی و ذہنی صحت پر نقصان داہ اثرات ہو
رہیں ہیں،لیکن اگر طلبہ اپنے آپ پر قابو پائیں
تو وہ اس سے بہت فائدۃ حاصل کر سکتے ہیں اور
اس سے ہونے والے نقصنات سے خود بچ بھی سکتے ہیں۔
ghmdghmdghmf
ReplyDelete