smart phone article
اسمارٹ فون کا استعمال طلبہ کی صحت پر نقصنات آج بچوں کے ہاتھ میں اسمارٹ فون بہت عام ہو گیا ہے،ایسے والدین بھی جو اپنے بچوں کو اسمارٹ فون سے دور رکھتے تھے ،و ہ تعلیم آنلائن ہونےکی وجہ سے بچوں کو اسمارٹ فون دینے پر مجبور ہو چکے ہیں،اس سے بچے کی جسمانی اور ذہنی صحت و شخصیت کو نقصان پہنچاتا ہے،کئی جگہ آتا ہے کہ بچوں کو اسمارٹ فون انکی تعلیمی ضرویات کی تکمیل کے لئے دیا گیا ہے،لیکن وہ اس کا استعمال تعلیمی ضروریات سے کئی زیادہ غیر تعلیم مقاصد اور تفریح کے لئے کر رہیں ہیں ،جسکا منفی اثر ان کی تعلیم پر ہو رہا ہے،آج جب طلبہ کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون آزادانہ طور پر دےدیا جاتا ہیں ،تو بیشتر طلبہ اس کا استعمال تعلیمی مقصد سے کم اور غیر تعلیمی مقصد میں زيادہ کر رہیں ہیں ،وہ اس کا استعمال تصویر لینے کے ،ویڈیو بنانے کے لئے ،ٹک ٹاک دیکھنے کے لئے، انسٹاگرام چلان...